ghazalsara.org - غزل سرا ۔

Description: اردو ادب، شاعری، نثر اور اردو ادب کا سب سے بڑا ذخیرہ۔ ایک ہی کلک پر ہزاروں شاعروں کی غزلیں، نظمیں، اردو ڈکشنری اور افسانے دستیاب ہیں۔

شعر (59) نظم (3) اردو شاعری (1) اردو شاعری ہندی میں (1) بہترین محبتی شاعری (1) رومانی ہندی میں محبتی ایس ایم ایس (1) غزلیں (1) ای بکس غزلیں (1)

Example domain paragraphs

یاور ماجد کی کتاب آنکھ بھر آسمان اب ہارڈ کور اور پیپر بیک ہی نہیں بلکہ ملٹی میڈیا ای بک کی صورت میں ایپل بکس پر بھی دستیاب ہے۔

اس کتاب میں سر علامہ محمد اقبال کا اردو کا تمام طبع شدہ کلام مجتمع کیا گیا ہے۔ کلیاتِ علامہ اقبال نہ صرف پاکستان کی بلکہ اردو ادب کی بھی ایک اہم ترین دستاویز ہے۔ برِ صغیر سے باہر کسی بھی ملک سے کلیاتِ اقبال کی یہ پہلی اشاعت ہے۔ یہ کتاب ہارڈ کور اور پیپر بیک میں دنیا کے کئی ممالک سے خریدی جا سکتی ہے

منٹو کے حاشیے میں منٹو کے وہ تمام افسانے شامل ہیں جن کی وجہ سے منٹو کو عدالتوں میں گھسیٹا گیا۔ وہ افسانے جن کو فحش قرار دیا گیا اور وہ افسانے جو اردو ادب کا سرمایہ ثابت ہوئے۔ یہ کتاب ہارڈ کور، پیپر بیک اور ای بک کی صورت میں دستیاب ہے